کلام اقبال سنانے کا مقابلہ
لاہور (اپنے خبر نگار سے)نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان،لاہور میں تقریبات یوم اقبالؒ کے سلسلے میںآج سکولوں اور مدرسوں کے طلبا و طالبات کے مابین کلام اقبالؒ ترنم کے ساتھ سنانے کا انعامی مقابلہ ہو رہا ہے۔