عرفان حسن ایڈ وکیٹ کو انصاف لائیر فورم لاہور کے نائب صدر نامزد
لاہور( نمائندہ خصوصی)انصاف لائیر فورم لاہورکے صدر آغا شازب مسعود نے پی ٹی آئی کے سنئیر رہنما عرفان حسن ایڈ وکیٹ کو انصاف لائیر فورم لاہور کا نائب صدر نامزد کر کے نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ وہ انصاف لائیر فور م کو فعال اور مضبوط بنانے میں اپنی تمام کاوشوں کو بروئے کار لائے گے عرفان حسن ایڈوکیٹ کو نائب صدر لاہور بننے پر پارٹی رہنماؤں اور کارکنان نے مبارک باد پیش کی ہے۔