علامہ کے نظریات اور خیالات آج بھی مشعل راہ ہیں، وسیم چوہدری

علامہ کے نظریات اور خیالات آج بھی مشعل راہ ہیں، وسیم چوہدری

  

لاہور(پ ر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور عمران ٹائیگرفورس کے سربراہ وسیم چوہدری نے علامہ اقبال کے یوم ولادت پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ اقبا ل کی شاعری نے برصغیرکے مسلمانوں پر آزادی کاجذبہ پیداکیااور انکے نظریات ہی پاکستان کے قیام کاسبب بنے ۔یہ بات اقبال نے آج سے آٹھ دہائیاں پہلے کہی تھی وہ آج بھی اہمیت رکھتی ہے ۔

آج کاپاکستان جس نہج پرپہنچ چکا ہے اسکے پر علامہ اقبال کے نظریات پرعمل پیراہونے کی ضرورت ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -