ایل ڈبلیوایم سی اور آل پاکستان وومن ایسوسی ایشن کے اشترا ک سے صفائی آگاہی مہم

ایل ڈبلیوایم سی اور آل پاکستان وومن ایسوسی ایشن کے اشترا ک سے صفائی آگاہی مہم

  

لاہور(پ ر) کمپنی (ایل ڈبلیوایم سی ) اور آل پاکستان وومن ایسوسی ایشن کے اشترا ک سے اپواسنٹرمیں کچرے کے عنوان میں خصوصی صفائی آگاہی مہم کاانعقاد کیاگیاجس میں وزیرتعلیم وتربیت طالبات کو سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سسٹم اور ہرقسم کے کچرے کوبلاامتیاز کوڑ ے دان میں پھنکنے کے کے نقصانات پرآگاہی دی گئی ۔ ڈپٹی منیجر کمیونی کیشن محمد منیجرکیمونی کیشن رحمان راشد اور رائل ڈبلیو ایم سی کمیونٹی موبلائزیشن پروگرام کے نمائندوں نے طالبات کوکچرے کے گھرکی سطح پرانتظام پرلیکچردیااور گلیوں وکوڑ ے کوبلاامتیاز پھینکنے کے منفی نتائج ونقصانات پرروشنی ڈالی ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -