ٹرمپ کی جیت پر صدمے میں ہیں اور اب کینیڈا جانے کی کوشش کر رہے ہیں ہیلری کلنٹن کے حامیوں کا ردعمل

ٹرمپ کی جیت پر صدمے میں ہیں اور اب کینیڈا جانے کی کوشش کر رہے ہیں ہیلری کلنٹن ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈیمو کریٹ صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کے حامیوں کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ صدارت کیلئے مثبت شخصیت نہیں ہیں ۔امریکی میڈیا کے مطابق نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر ہیلری کلنٹن کے حامیوں نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ٹرمپ کی جیت اور ہیلری کے ہارنے پر شدید صدمے میں ہیں اور اب کینیڈا جانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ خواتین اور مرد خامیوں کا مزید کہنا تھا کہ ہیلری کلٹن کے ہارنے کی توقع نہیں نہیں تھی تاہم ہم اس شکست کو قبول کرتے ہیں مگر اس حیران کن تبدیلی کے بعد اب امریکہ رہنا مشکل ہو چکا ہے اس لیے کینیڈاجانے کی کوشش کریں گے ۔

مزید :

صفحہ اول -