میجر رفیق حسرت نے میلہ لوٹ لیا،مبارکباد پیش کرتے ہیں،حافظ عرفان یوسف

میجر رفیق حسرت نے میلہ لوٹ لیا،مبارکباد پیش کرتے ہیں،حافظ عرفان یوسف
 میجر رفیق حسرت نے میلہ لوٹ لیا،مبارکباد پیش کرتے ہیں،حافظ عرفان یوسف

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)میجر محمد رفیق حسرت نے میلہ لوٹ لیا ہے ان کی کوششیں قابل ستائش ہیں مطالبات تسلیم کروانے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور سپورٹس کمیٹی کے چےئرمین TFAمارکیٹنگ کے چیف ایگزیکٹو حافظ عرفان یوسف نے روزنامہ پاکستان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ میجر رفیق حسرت نے ڈی ایچ اے کے پراپرٹی ڈیلرز کے دل جیت لیے ہیں اس تاریخ ساز کامیابی پر انہیں مبارک باد پیش کرتے ہیں اور ان کو مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہیں ۔انہو ں نے مزید کہا کہ اب امید کرتے ہیں کہ تمام معاملات احسن انداز میں حل کر لئے جائیں گے اور جو بے یقینی کی فضا تھی وہ ختم ہو جائے گی،اس اقدام سے ڈیلربرادری مزید دلجمعی کے ساتھ کا کرے گی اور ریونیو میں اضافے کا سبب بنے گی۔انہوں نے کہا کہ اچھا کام ہوا ہے خوشیاں تو منانا بنتا ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -