ڈے کیئر فنڈ سوسائٹی کا اجلاس آج ہو گا

ڈے کیئر فنڈ سوسائٹی کا اجلاس آج ہو گا

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)وزیربرائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحید الدین آج 11.00بجے دربار ہال سول سیکرٹریٹ میں فاطمہ جناح ایوارڈ کمیٹی اور 12.00بجے پنجاب ڈے کیئر فنڈ سوسائٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -