جنرل راحیل شریف کے نام سے کتاب

جنرل راحیل شریف کے نام سے کتاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر)ممتاز ادیبہ اور شاعرہ صائمہ محمد علی کی نئی کتاب سپہ سالار وطن جنرل راحیل شریف کے نام سے حاجی محمدلطیف کھوکھر وفا ئے پاکستان پبلشر سے خوبصورت کتاب شائع ہوگئی ہے کتاب پر عبدالصمد مظفر، محمد ندیم ،میجر (ر) دل محمد کے تاثرات شامل ہیں ۔اس کتاب میں افواج پاکستان شہدا ء پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے ۔1965اور 1971کا معرکہ ضرب عضب دہشت گردی کا خاتمہ جیسے سنہرے کارناموں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے ۔