لاہور ویسٹ مینجمنٹ کی کریسنٹ ماڈل سکول میں تقریب آج ہو گی

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کی کریسنٹ ماڈل سکول میں تقریب آج ہو گی

  

لاہور( جنرل رپورٹر ) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیوایم سی) کے زیراہتمام آج 10بجے صبح کریسنٹ ماڈل سکول شادمان میں آگاہی مہم بعنوان " کامیاب سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کے لیے کچرے کی ری سائیکلنگ اور سیگریگیشن کلچر کے فروغ کے لیے شہریوں کے کردار کی اہمیت" کاانعقاد کیا جا رہا ہے۔مہم کچرے سے اشیا ء بنانے کے آرٹ مقابلے ،کیمپوں کے قیام، لیکچر، ویسٹ پکنگ اور مشینری کے مظاہرے پر مشتمل ہو گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -