کپس ایجوکیشن سسٹم کے زیر اہتما م یوم اقبال کے حوالے سے تقریب

کپس ایجوکیشن سسٹم کے زیر اہتما م یوم اقبال کے حوالے سے تقریب

  

لاہور(پ ر)کپس ایجوکیشن سسٹم کے زیر اہتمام یوم اقبال کے حوالے سے تقریب علی آڈیٹوریم میں ہوئی مہمان خصوصی ممتاز شاعر و ادیب امجد اسلام امجد تھے ،چیف ایگزیکٹو کپس عابد وزیر خان نے کلام اقبال کو نئی نسل کے مشعل راہ قراردیا ،پروفیسر ڈاکٹر فخر الحق نوری،احمد بلال،سہیل بسراء،زلفی بھی تقریب کا حصہ تھے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -