گورنر رفیق رجوانہ نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 24نومبر کو طلب کر لیا

گورنر رفیق رجوانہ نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 24نومبر کو طلب کر لیا

  

لاہور( نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس رواں ماہ کے آخر میں 24نومبر کو دوپہر دو بجے طلب کر لیا ہے ۔ اس سلسلے میں پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے گزشتہ ورز باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کریں گے جس میں حکومت کی جانب سے اہم قانون سازی کئے جانے کا بھی امکان ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -