ٹکا خان کے چھوٹے بھائی محمد یونس کی وفات پر اے پی این ایس کا اظہار تعزیت

ٹکا خان کے چھوٹے بھائی محمد یونس کی وفات پر اے پی این ایس کا اظہار تعزیت

  

کراچی (پ ر) APNSکے صدر سرمد علی اور سیکرٹری جنرل عمر شامی اور دیگر اراکین نے اخبار فروش فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری ٹکا خان کے چھوٹے بھائی محمد یونس کی وفات پر گہرے رنج و الم کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اُن کی اچانک رحلت اہل خانہ کے لئے نہایت دکھ اور افسوس کا باعث ہے ۔ ہم اُن کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا گو ہیں کہ خدا اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔

مزید :

صفحہ آخر -