اخبار فروش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ٹکہ خان کے چھوٹے بھائی کا انتقال

اخبار فروش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ٹکہ خان کے چھوٹے بھائی کا انتقال

  

اسلام آباد (پ ر) اخبار فروش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ٹکہ خان کے چھوٹے بھائی محمد یونس گزشتہ روز انتقال کر گئے ۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات بعد نماز ظہر جامع مسجد چک شہزاد اسلام آبا د میں ادا کی جائے گی اور اُنہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

مزید :

صفحہ آخر -