عمار شعیب ٹریول اینڈ ٹورز اپنے حجاج کے اعزاز میں ظہرانہ12نومبر جبکہ ہاجرہ ٹریول کے حجاج کرام کے اعزاز میں ظہرانہ 13نومبر کو دیا جائیگا

عمار شعیب ٹریول اینڈ ٹورز اپنے حجاج کے اعزاز میں ظہرانہ12نومبر جبکہ ہاجرہ ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)عمار شعیب ٹریول اینڈ ٹورز کا پوسٹ حج ظہرانہ12نومبر کی شام جبکہ ہاجرہ ٹریول کے حجاج کرام کے اعزاز میں ظہرانہ 13نومبرکی دوپہر کو لاہور میں ہوں گے ،حجاج کرام کو بر وقت شرکت کی درخواست کی گئی ہے کہ وہ حج2016 ء کی یادیں تازہ کریں اور حج2017ء کے لیے مفید تجاویز سے نوازیں۔

مزید :

صفحہ آخر -