ہوپ کے چےئرمین کی وفد کے ہمراہ وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سے ملاقات

ہوپ کے چےئرمین کی وفد کے ہمراہ وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج پالیسی2017ء کی تیاری کے لیے ہوپ کے چےئرمین حاجی ثناء اللہ کی قیادت میں وفد کی وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سہیل عامر مرزا کے ساتھ طویل مذاکرات ،ہوپ کی طرف سے شاہد رفیق ،شیخ رفیق ،وحید بٹ ،طالب چودھری،جاوید اختر،محمد یوسف جبکہ وزارت مذہبی امور کی طرف سے فرید خان خٹک،طاہر احسان،ناصر عزیز خان،اظہر اقبال ہاشمی بھی موجود تھے ،پرائیویٹ حج سکیم کی موجودہ صورت حال پر تفصیلی غور،آئندہ کی منصوبہ بندی کے لیے ہوپ نے سفارشات پیش کیں سیکرٹری کی طرف سے سفارشات کا خیر مقدم،15نومبر کو دوبارہ میٹنگ کا فیصلہ ہوپ اور وزارت کے ذمہ داران کے درمیان تجاویز پر باہمی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق۔

مزید :

صفحہ آخر -