دبئی،کار سے بھی مہنگی 9 ملین ڈالر کی نمبر پلیٹ

دبئی،کار سے بھی مہنگی 9 ملین ڈالر کی نمبر پلیٹ
دبئی،کار سے بھی مہنگی 9 ملین ڈالر کی نمبر پلیٹ

  

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)امارات کی سڑکوں پر دوڑتی بھاگتی مہنگی گاڑیوں کی چمک دمک خصوصی لائسنس پلیٹ کے بغیر ادھوری ہے ، یہی وجہ ہے کہ ملک کے امرا ء اکثر و بیشتر اپنے پسند کی نمبر پلیٹ کے حصول کے لیے پیسہ پانی کی طرح بہاتے دکھائی دیتے ہیں۔ایسا ہی ایک واقعہ پچھلے دنوں پیش آیا جب دبئی کے پراپرٹی ڈویلپر بلوندر ساہنی نے اپنی گاڑی کے لیے پانچ نمبر کی سجی سنوری نمبر پلیٹ خریدنے کے لیے تقریباً 9 ملین ڈالر (33 ملین درہم) خرچ کرڈالے۔بلوندر ساہنی اس سے پہلے بھی ایک مہنگی نمبر پلیٹ خرید چکے ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -