سابق صدر بش اور ان کی اہلیہ نے کسی صدارتی امیدوار کو ووٹ نہیں دیا

سابق صدر بش اور ان کی اہلیہ نے کسی صدارتی امیدوار کو ووٹ نہیں دیا

  

واشنگٹن(اے این این )امریکا کے سابق صدربش اوران کی اہلیہ نے کسی صدارتی امیدوار کو ووٹ نہیں دیا۔ سابق امریکی صدر کے ترجمان کے مطابق بش اور ان کی اہلیہ نے ٹرمپ کو ووٹ دیا نہ ہلیری کو۔ بش نے بیلٹ پیپر پر صدر کے انتخاب کا خانہ خالی چھوڑ دیا۔بش نے سینیٹ، ایوان نمائندگان اور گورنر کے امیدواروں کوووٹ دیا۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -