جج کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے کیس میں گواہ کا بیان قلمبند

جج کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے کیس میں گواہ کا بیان قلمبند

  

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج نے فتح جنگ میں تعینات جج کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے کیس میں گواہ کا بیان قلمبند کرکے سماعت مزید کارروائی کیلئے ملتوی کر دی، گزشتہ روز عدالت نے تھانہ فتح جنگ میں درج جج کو سمگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے مقدمہ کی سماعت شروع کی تو گواہ اپنا بیان ریکارڈ کرایا اور سماعت ملتوی کر دی پولیس نے ملزم محمد ریاض کے خلاف جج کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج کیا۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -