راولپنڈی پولیس کی سماج دشمن عناصر کیخلاف کاروائیاں25ملزمان گرفتار

راولپنڈی پولیس کی سماج دشمن عناصر کیخلاف کاروائیاں25ملزمان گرفتار

  

راولپنڈی (جنرل رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں،ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور پتنگ فروشوں کیخلاف کاروائی ،25ملزمان گرفتار،7095گرام چرس ،480گرام ہیروئن،10بوتل شراب،22لیٹر کھلی شراب،8 پستول30بور اور30روند ،1رائفل اور 5روند، 450پتنگیں، 25ڈوریں برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے اور کارروائی شروع کر دی۔

Bac

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -