راولپنڈی،مرغبانی کے بارے میں ایک ہفتے کا کورس 14نومبر کو شروع ہوگا

راولپنڈی،مرغبانی کے بارے میں ایک ہفتے کا کورس 14نومبر کو شروع ہوگا

  

راولپنڈی (جنرل رپورٹر) پولٹری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ مری روڈ شمس آباد ، راولپنڈی میں مرغبانی کے بارے میں ایک ہفتے کا کورس14 نومبر2016 سے شروع ہوگا ۔19نومبر تک جار ی رہنے والے ایک ہفتے کے اس کورس کے اوقات کار صبح 08:30 سے دوپہر 01:00 تک ہونگے۔ اس کورس کی کوئی فیس نہیں ہے . مرغبانی کے اس کورس میں شرکت کے خواہشمند خواتین و حضرات پولٹر ی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ249 شمس آباد249 مری روڈ 249 راولپنڈی سے درخواست فارم حاصل کرکے اپنی درخواستیں 14 نومبر2016کو صبح 09:00 تک دفتر میں جمع کرائیں۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -