سعودی عرب:موٹرسائیکل کا اگلا پہیہ نکال کربچوں کے سٹنٹس

سعودی عرب:موٹرسائیکل کا اگلا پہیہ نکال کربچوں کے سٹنٹس
 سعودی عرب:موٹرسائیکل کا اگلا پہیہ نکال کربچوں کے سٹنٹس

  

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)یوں تو سعودی عرب میں ٹریفک کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ہر رہائشی کو سخت سے سخت جرمانہ ادا کرنا پڑتا ہے۔ لیکن شاید یہ کم عمر لڑکے اس سخت قانون سے واقف نہیں ہیں۔یہ دوکم عمر بچے اپنی جان کی پرواکئے بغیر موٹر سائیکل پرون ویلنگ کرتے ہوئے سٹنٹس دکھا کر سپر مین بننے کی کوشش کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔اگلے پہیے کے بغیر اس موٹر سائیکل کو خطرناک روڈ پر دوڑانا کوئی عام بات نہیں، تاہم اپنی جان کو داو? پر لگائے ان سر پھرے بچوں نے کرتب بازی کرکے نہ صرف شائقین کے دل دہلا دئیے بلکہ انتظامیہ پر بھی سوالیہ نشان چھوڑ دیا۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -