سید منور حسن کل جامع مسجد الہدیٰ میں خطبہ جمعہ دیں گے

سید منور حسن کل جامع مسجد الہدیٰ میں خطبہ جمعہ دیں گے

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن 11 نومبر کو جامع مسجد الہدیٰ، سیکٹر 11-A نزد پاور ہاؤس چورنگی، نارتھ کراچی میں خطبہ جمعہ دیں گے۔ جامع مسجد الہدیٰ میں خطبہ جمعہ 1 بجے شروع ہوگا جبکہ نماز جمعہ 1:45 پر ادا کی جائے گی۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -