کراچی: مختلف کارروائیوں میں 2 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: مختلف کارروائیوں میں 2 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے پیرآباد میں قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ گرفتار ملزم مختلف وارادتوں میں ملوث ہے اور ملزم کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔عباس ٹاؤن میں کارروائی کے دوران مبینہ ٹارگٹ کلر فہد زیدی گرفتار کر لیا گیا ۔ذرائع کے مطابق ملزم پرمسکن چورنگی پر ایک شخص کوٹارگٹ کرکے قتل کرنیکا الزام ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -