حاجی فضل معبود خان وفات پاگئے

حاجی فضل معبود خان وفات پاگئے

  

نوشہرہ(بیورورپورٹ) شمع گھی ملز نوشہرہ کے سینئر ایگزیکٹیو ڈائریکٹر الحاج فضل ودود خان کے بھائی حاجی فضل معبود خان بقضائے الہٰی وفات پاچکے ہیں مرحوم کو ان کے آبائی گاؤں کالا بٹ صوابی میں سپردخاک کردیاگیا نماز جنازہ میں شمع گھی ملزکے یونین کے عہدیداروں اور سٹاف کے اراکین قومی وصوبائی اسمبلی، ناظمین مقامی کونسلرز سیاسی وسماجی رہنماؤں، صنعت کاروں اور معززین علاقہ نے کثیرتعداد میں شرکت کی مرحوم کا رسم قل کل بروز جمعرات کالا بٹ میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -