لیا قت خا ں آف کندی تازہ دین کی اہلیہ انتقا ل کر گئیں

لیا قت خا ں آف کندی تازہ دین کی اہلیہ انتقا ل کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی ( نما ئندہ پاکستان) لیا قت خا ں آف کندی تازہ دین کی اہلیہ انتقا ل کر گئیں مر حو مہ کو ان کی آبا ئی گا ؤں کندین تازہ دین کے قبر ستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حومہ کی نماز جناز ہ میں علما ء کرام سمیت بڑی تعداد میں میں محتلف مکا تب فکر کے لو گوں نے شر کت کی ۔