ریٹائرڈ ٹیچر احسان اللہ خان انتقال کرگئے

ریٹائرڈ ٹیچر احسان اللہ خان انتقال کرگئے

  

درگئی (نمائندہ پاکستان )گورنمنٹ ذیشان شہید ہائی سکول درگئی کے مدرس ریٹائرد احسان اللہ خان طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ان کی نماز جنازہ میں علاقہ بھر سے ان کے ہزاروں شاگرد، عمائدین علاقہ ، ٹیچرز ، سرکاری حکام اور منتخب نمائندگان شریک ہوئے۔ مرحوم کو ان کے ابائی گاؤں خارکئی کے قبرستان میں سرد کاک کردیا گیا ۔مرحوم پروفیسر مرادللہ خان ، ہمایون خان ، محمد فہیم خان اور فضل ربی کے بھائی، ڈاکٹر محمد سلیم خان ، حاجی محمد نواز خان کے چچا زاد، عادل خان ، عبد الصمد خان او ر ابو بکر کے چچا تھے۔ دریں اثناء ذیشان شہید ہائی سکول درگئی میں احسان اللہ خان کے روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی بھی کی گئی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -