پی ایس او نے میرے 90 لاکھ کے این او سی پرقبضہ کررکھا ہے

پی ایس او نے میرے 90 لاکھ کے این او سی پرقبضہ کررکھا ہے

  

خیبر ایجنسی (بیورورپورٹ)ایم این اے ا لحاج شاجی گل نے پا کستان اسٹیٹ ائل نے میرے 90لاکھ کا این او سی پر قبضہ کیا ہے اس کی قیمت ادا کریں جمرود پریس کلب میں شیر بادشاہ عرف (شیرکی)کی پریس کا نفرنس سے خطاب انہونے کہا کہ میں کئی بار جر گے کیلئے لوگ بھیجے لیکن وہ جر گے کیلئے تیار نہیں ہے انہونے کہا کہ ان کے ساتھ میری گا ڑئیاں مزدوری کر تے تھے جبکہ بعد میں اس کا 40لاکھ کا مقروض ہو گیا اور اس قرض کے عوض بغیر این او سی کے میں نے اپنی دونوں گاڑئیاں دے دی اور میں نے اپنی گاڑیوں کی این او سی پاکستان اسٹیٹ ائل کمپنی میں جمع کر دی جس کو بعد میں مجھے بغیر پو چے اور اثر رسوخ کے بنا پر کمپنی سے حاصل کی جس کے بعد میں اپنی این او سی کیلئے کئی دفعہ جر گے بھجے لیکن اس نے صاف انکار کیا انہونے کہا کہ کئی دفعہ میں پولٹیکل انتظامیہ جمرود میں درخواست جمع کی لیکن مقامی پولٹیکل انتظامیہ نے بھی کوئی کا روائی نہیں کی بلکہ مقامی انتظامیہ نے ان کے بجائے مجھے حوالات میں ڈالا اور مجھے زد وکوب کیا انہونے کہا کہ الحاج شاجی گل اپنی ذاتی اثر ورسوخ کی وجہ سے کوئی بھی بات ما ننے کو تیار نہیں انہونے صدر وزیر اعظم اور گورنر خیبر پختونخواہ اور چیف جسٹس سے اپیل کی ہے کہ ہمارا این او سی ایم این اے الحاج شاجی گل سے واپس کروا دیں اور اگر اس کے پاس کوئی ثبوت ہو تو میں ہر قسم کے قبائیلی جرگے ٹرانسپورٹ اور شرعی عدالت کیلئے بھی تیار ہو ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -