شا نگلہ میڈیا ایسوسی ایشن کا تعزیتی اجلاس ، انفارمیشن افسر عطاء الحق کے بھائی کے وفات پر اظہار افسوس

شا نگلہ میڈیا ایسوسی ایشن کا تعزیتی اجلاس ، انفارمیشن افسر عطاء الحق کے ...

  

الپوری(ڈسٹر کٹ رپورٹر) شا نگلہ میڈیا ایسوسی ایشن کا تعزیتی اجلاس ، محکمہ اطلاعات پشاور کے انفارمیشن افسر عطاء الحق کے بھائی کے وفات پر اظہار افسوس ، مرحوم کی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اور پسماندگان کیلئے صبر وجمیل کی دعا کی گئی ، شانگلہ میڈیا ایسوسی ایشن کا تعزیتی اجلاس بدھ کے روزایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ محمد یونس کے زیر صدارت منعقد ہوا ۔اجلاس میں ایس ایم اے کے صدر آفتاب حسین،جنرل سیکرٹری صابرحسین شاہ ، انور حسین ، خالد خان،سرفراز خان،افتخارحسین،گوہر علی،نوید احمد،عرفان اللہ،ذاکرحسین،مشتاق احمد،عطاء اللہ،غازی احمد،حیدر علی،محمدسلیم ،ندیم خان اور دیگر صحافیوں نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -