ایئر پورٹس ، تعلیمی اداروں ، حساس مقامات کی سکیورٹی سخت کرنیکا حکم

ایئر پورٹس ، تعلیمی اداروں ، حساس مقامات کی سکیورٹی سخت کرنیکا حکم

  

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے متعلقہ حکام کو بھجوائے گئے مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ حساس اداروں کی رپورٹس کے مطابق صوبہ بھر کے ائیر پورٹس، تعلیمی اداروں، حساس تنصیبات اور مقامات پر شرپسند عناصر کی جانب سے حملوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں لہٰذا اس سلسلہ میں ہدایت کی جاتی ہے کہ مذکورہ مقامات پر سیکورٹی سخت کر دی جائے اور داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کا موثر نظام نافذ کیا جائے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -