چنگیز مری جیسے ملک دشمن کو جابرانہ ٹیکس کی ادائیگی کا سوچ بھی نہیں سکتے‘ بجارانی کونسل

چنگیز مری جیسے ملک دشمن کو جابرانہ ٹیکس کی ادائیگی کا سوچ بھی نہیں سکتے‘ ...

  

ملتان(پ ر) بجارانی مری عمائدین کا اجلاس گذشتہ روز میر صحبت خان اور میر جابر خان کی صدارت میں ہوا جلاس میں کہا گیا کہ بجارانی قبیلہ چنگیز مری جیسے خاندان جن کے ہاتھ مری(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

قوم اور پاک فوج کے جوانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہوں تو معدنی وسائل میں سے جابرانہ ٹیکس کی ادائیگی کے پابند ہیں اجلاس مین نصیب اللہ خان، میر باز محمد، لیاقت علی، شاہ جہاں، نیاز محمد، سمندر خان، مصری خان، ملک نیاز محمد، علی محمد، جمعہ خان، حاجی خیرو ، غازی خان، خدا بخش اور دیگر عمائدین کوہلو نے شرکت کی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -