بلاول بھٹو کے صادق آباد سے الیکشن میں حصہ لینے سے صوبائی تعصب ختم ہوگا، فضل الٰہی فضلی

بلاول بھٹو کے صادق آباد سے الیکشن میں حصہ لینے سے صوبائی تعصب ختم ہوگا، فضل ...

  

صادق آباد(تحصیل رپورٹر)چےئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے آئندہ الیکشن میں قومی اسمبلی حلقہ این اے 197صادق آباد سے حصہ لینے کا امکان ‘پنجاب سندھ بارڈر پر واقع ہونے کی وجہ (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

سے قومی اسمبلی حلقہ این اے 197میں پیپلزپارٹی کی مقبولیت برقرار ہے جبکہ بلاول بھٹو زرداری کے الیکشن لڑنے سے سندھ کے عوام کو محبت اور بھائی چارے کا پیغام جائیگا ‘تعصبات کی سیاست ختم ہو گی۔ سینئر سیاستدان سید میر فضل الہی فضلی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بلاول بھٹو ایک قومی سیاستدان ہیں ۔ سیاستدانوں کے دوسرے صوبوں سے الیکشن میں حصہ لینے سے تعصبات کے خاتمہ میں مددملے گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -