ملتان و گرد و نواح میں سموگ کا سلسلہ کم ہوتے ہی سردی کی شدت میں اضافہ

ملتان و گرد و نواح میں سموگ کا سلسلہ کم ہوتے ہی سردی کی شدت میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار ) ملتان اور گرد و نواح میں سموگ کا سلسلہ کم ہوتے ہی سردی کی شدت میں اضافہ شروع ہو گیا ہے ‘ بدھ کے روز ملتان میں کم سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ‘ ملتان میں سموگ کی شدت کم ہونے پر شہریوں نے (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )
(بقیہ نمبر(بقیہ نمبر1صفحہ12پر )1صفحہ12پر )سکھ کا سانس لیا ہے ۔ تاہم نزلہ ‘ کھانسی ‘ گلے و سانس کے امراض بڑھنے سے ڈاکٹروں کے پاس مریضوں کا رش بڑھ گیا ہے ۔ مقامی محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے اور صحب کے وقت ہلکی دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔
سردی شدت