12 نومبر کو اجلاس ‘ زکریا یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا ایجنڈا جاری نہ ہوسکا

12 نومبر کو اجلاس ‘ زکریا یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا ایجنڈا جاری نہ ہوسکا

  

ملتان(سٹاف رپورٹر)زکریا یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کا ایجنڈا جاری نہ ہوسکا بتایاگیا ہے کہ یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کا اجلاس 12نومبر کو ہونے جارہا ہے جس میں لاہور کیمپس کے حوالے سے اہم فیصلے ہونے کا امکان ہے اجلاس کے (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

ایجنڈے کی تیاری جاری ہے مگر تاحال اجلاس کا ایجنڈا تیا ر نہ ہوسکا اس بارے میں رجسٹرار ذرائع کا کہنا ہے کہ اعلیٰ حکام ایجنڈا مانگ رہے ہیں مگر یہ فیصلہ نہیں ہورہا ہے کہ ایجنڈے میں کیا کیا شامل کیا جائے جس کی وجہ سے رجسٹرار آفس پر شدید دباؤ ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -