میٹرو روٹ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن‘ سامان ضبط

میٹرو روٹ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن‘ سامان ضبط

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبرنگار) شاہ رکن عالم ٹاؤن اور موسی پاک ٹاؤن نے میٹرو روٹ سمیت اورنگزیب روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کرکے سامان قبضے میں لے لیا اسٹنٹ کمشنر سٹی و ایڈ(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )
منسٹریٹر شاہ رکن عالم ٹاؤن خالد محمود گیلانی اور لینڈ آفیسر ضیا الحسن بخاری کی سربراہی میں انسداد تجاوزات ٹیم اے نے گذشتہ روز میٹرو رٹ پیکج ٹو اور فور پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کرنے کیساتھ اورنگزیب روڈ پر بھی تجاوزات کیخلاف کاروائی کی اور اس دوران ریڑھیاں، پھٹے، بینچ، چارپائیاں ، ترپال، کرسیاں ،سائن بورڈ سمیت دیگر سامان قبضے میں لے لیا ہے۔
سامان ضبط