صوبہ بھر کے غیر تربیت یافتہ اساتذہ کو سالانہ ترقیاں دینے کی منظوری

صوبہ بھر کے غیر تربیت یافتہ اساتذہ کو سالانہ ترقیاں دینے کی منظوری

  

ملتان(سٹاف رپورٹر)سیکرٹری سکولز ایجوکیشن پنجاب نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی روشنی میں صوبہ بھرکے سکولوں میں تمام ان ٹرینڈاساتذہ معلمات کو بھرتی کی (بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

(بقیہ نمبر1صفحہ12پر )تاریخ سے اب تک تمام انکریمنٹس(سالانہ ترقیاں)دینے کی منظوری دے دی ہے۔ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے سال2016۔17ء کے بجٹ سے اخراجات پورے کئے جائیں گے۔

ترقیاں

مزید :

ملتان صفحہ آخر -