دربار غوث بہاء الدین زکریا اور شاہ رکن عالم پر رکھے کیش بکسوں سے 6 لاکھ سے زائد رقم برآمد

دربار غوث بہاء الدین زکریا اور شاہ رکن عالم پر رکھے کیش بکسوں سے 6 لاکھ سے ...

  

ملتان (سٹی رپورٹر) محکمہ اوقاف ملتا ن سرکل نمبر 2نے دربار حضرت غو ث بہاؤ الدین زکریا ملتانی اور دربار حضرت شاہ رکن عالم پر رکھے کیش بکس کھول لئے ہیں جس سے محکمہ کو 6لاکھ(بقیہ نمبر56صفحہ12پر )

سے زائد کی آمدنی ہو ئی ہے بتایا جاتا ہے زونل خطیب اور ڈسٹرکٹ منیجر کی نگرانی میں کھولے گئے دربار حضرت غوش بہاؤ الدین زکریا ملتانی پر رکھے کیش بکسوں سے 3لاکھ 95ہزار روپے جبکہ دربار حضرت شاہ رکن عالم پر رکھے کیش بکسوں سے2لاکھ 98ہزار روپے برآمد ہوئے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -