نیشنل بنک مظفر گڑھ پنشن سکینڈل کی انکوائری مکمل ‘ 19 ملزموں کیخلاف ریفرنس احتساب عدالت میں دائر

نیشنل بنک مظفر گڑھ پنشن سکینڈل کی انکوائری مکمل ‘ 19 ملزموں کیخلاف ریفرنس ...

  

ملتان (نمائندہ خصوصی )نیب ملتان بیورو نے نیشنل بینک مظفرگڑھ کے پنشن سیکنڈل کی انوسٹی گیشن مکمل کرلی ہے اس حوالے سے 19ملزمان کے خلاف ریفرنس تیار کرکے احتساب (بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

عدالت ملتان میں دائر کردیا ہے بتایا جاتا ہے کہ اس پنشن سیکنڈل کی مالیت42کروڑ روپے سے زائد ہے اس سیکنڈل کا اہم ملزم تاحال منظر عام سے غائب ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -