رشتے سے انکار پر لڑکی کا قتل،3روز سے قاتل آزاد

رشتے سے انکار پر لڑکی کا قتل،3روز سے قاتل آزاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(کرائم رپورٹر)شاہ رکن عالم کے علاقہ میں تین روز قبل قتل ہونے والی انمول کے قاتل کو تاحال گرفتار نہیں کیا جاسکا،واضح رہے کہ تین روز قبل رشتے سے انکاری پر عدیل نے انمول کا گلا دبا کر قتل کردیا تھا۔پولیس نے مقدمہ درج (بقیہ نمبر14صفحہ12پر )
کرلیا تاہم اس کا قاتل گرفتار نہ ہوسکا۔