شاہ رکن عالم ٹاؤن کی کارروائی‘ 2 روز میں 9 جگہوں سے ڈینگی لاروا برآمد

شاہ رکن عالم ٹاؤن کی کارروائی‘ 2 روز میں 9 جگہوں سے ڈینگی لاروا برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبرنگار) شاہ رکن عالم ٹاؤن کی ڈینگی سے بچاؤ مہم میں ٹیموں نے دو روز کے دوران 9جگہوں سے ڈینگی لاروا برآمد کرکے رپورٹ ضلعی حکومت کو ارسال کردی ہے بتایا گیا(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )
ہے کہ شاہ رکن عالم کی ٹیم نے بستی سیالاں، نون چوک، رائیٹرز کالونی، شریف پورہ، غوث پورہ ، سمنہ آباد، ایچ بلاک، شریف پورہ میں ڈینگی کے لاروے برآمد کر لئے ہیں، 8ان ڈور جبکہ 1آوٹ ڈور جگہ سے ڈینگی کے لاروے برآمد ہوئے ہیں۔
ڈینگی لاروا