ورلڈ نمونیا ڈے 12 ‘ شوگر کا عالمی دن 14 نومبر کو منایا جائیگا

ورلڈ نمونیا ڈے 12 ‘ شوگر کا عالمی دن 14 نومبر کو منایا جائیگا

  

ملتان(وقائع نگار)ورلڈ نمونیا ڈے12نومبر جبکہ ورلڈ ذیابطیس شوکر ڈے14نومبر کو منایا جائے گا۔ان دنوں کی مناسبت سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں سیمینار و تقریبات (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

منعقد ہوں گی۔ورلڈ ذیابطیس ڈے کے حوالے سے نشتر ہسپتال میڈیسن وارڈ کے زیر اہتمام واک بھی منعقد ہوگی دریں اثناء محکمہ صحت کے زیر اہتمام سموگ سے آگاہی کے حوالے سے ایک واک ڈی سی او ملتان کی قیادت میں کل 11نومبر کو چوک کچہری سے منعقد ہوگی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -