کڈنی سنٹر ملتان میں سٹی سکین مشین نصب کر دی گئی

کڈنی سنٹر ملتان میں سٹی سکین مشین نصب کر دی گئی

  

ملتان(وقائع نگار)کڈنی سنٹر ملتان میں سٹی سکین مشین کی تنصیب کردی گئی ہے جبکہ کڈنی سنٹر کے مریضوں کے لئے ادویات لوکل پرچیز کے ذریعے خریدنے کا کنٹریکٹ (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

وائٹل ٹریڈرز گھنٹہ گھر ملتان سے کرلیا گیا اس کے علاوہ کڈنی سنٹر میں بھی ماڈیولر آپریشن تھیٹر کا بھی آغاز ہوگیا ہے جس کے بعد آئندہ ہفتہ سے یورالوجی اور نفرالوجی کے آپریشن کے لئے ان ڈور کا آغاز کردیا جائے گا ۔پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرتی ہونے والی نرسز میں سے 70نرسز کڈنی سنٹر میں بھی تعینات کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔سنٹر میں لیتھو ٹرپسی مشین کی تنصیب کا بھی کام جاری ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -