ڈینگی کا مریض نشتر میں داخل

ڈینگی کا مریض نشتر میں داخل

  

ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال میں ڈینگی بخار میں مبتلا ایک مریض کو وارڈ نمبر27میں داخل کروایا گیا ہے خانیوال کے رہائشی طاہر(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

کی29سال عمر ہے مسلسل بخارہونے پر اسے داخل کروایا گیا ہے جس کے مزید تصدیقی ٹیسٹ کروائے جارہے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -