کرنٹ لگنے سے 3 سالہ بچی دم توڑ گئی

کرنٹ لگنے سے 3 سالہ بچی دم توڑ گئی

  

ملتان(کرائم رپورٹر)کرنٹ لگنے سے 3سالہ بچی جاں بحق ہوگئی،انڈسٹریل سٹیٹ کے علاقے حامد پور میں گزشتہ روز3سالہ بچی گھر سے باہر کھیل رہی تھی ،اس دوران نیچے گرے(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

ہوئے بجلی کے کھمبے کو چھونے سے اسے کرنٹ لگا جس پر وہ بے ہوش ہوگئی،بعدازاں نشتر ہسپتا ل میں جاں بحق ہوگئی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -