فائرنگ سے جاں بحق نوجوان کی نعش ورثا کے حوالے

فائرنگ سے جاں بحق نوجوان کی نعش ورثا کے حوالے

  

ملتان(کرائم رپورٹر)الپہ کے علاقے میں دو روز قبل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نوجوان زبیر کی لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔پولیس کا کہناہے کہ پرانی دشمنی قتل (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

(بقیہ نمبر1صفحہ12پر )کا موجب بنی ہے ورثا کی جانب سے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -