شریفاں مائی تشدد کیس کا ایک اور ملزم راولپنڈی سے گرفتار

شریفاں مائی تشدد کیس کا ایک اور ملزم راولپنڈی سے گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفر گڑھ(سپیشل رپورٹر )شر یفا ں ما ئی تشدد کیس میں ایک اور نا مزد ملزم سا نو ل کو بھیجی گئی پو یس ٹیم نے راولپنڈی سے گر فتار کر لیا ہے۔ یاد رہے کہ شر یفا ں ما ئی تشدد کیس میں گر فتار ملزمان (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )
کی تعداد 11 ہو گئی ۔ ڈی ۔ پی ۔ او مظفر گڑھ اویس ملک نے جنرل سیکر ٹری نیشنل پر یس کلب کے جنر ل سیکر ٹر ی سے کہا بقیہ تین ملزما ن کو جلد گر فتار کر لیا جا ئے گا ۔ انہو ں نے کہا ملزما ن کو عدالت سے عبر تنا ک سزا دلو ائی جا ئیگی ۔
شریفاں تشدد