ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے 400 سینٹری ورکرز کے غائب ہونیکا انکشاف

ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے 400 سینٹری ورکرز کے غائب ہونیکا انکشاف

  

ملتان (خبرنگار) ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ملازمین و افسران کو یونیفارم پہناننے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے بتایا گیا ہے کہ ڈی او ایچ آر ایم و مانیٹرنگ آفیسر فاروق ڈوگر نے سینئر آپریشن منیجر فہیم لودھی کو ہدایات جاری کی ہیں کہ کمپنی کے افسران و سینٹری ورکرز کیلئے یونیفارم تیارکروائی جائے۔یونیفارم کی کوالٹی و ڈیزائن کا فیصلہ ایم ڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی آمد پر کیا جائے گا اس ضمن میں بتایا گیا ہے کہ ہر سینٹری ورکرز (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

کو 2یونیفارم دی جائیں گی جبکہ افسران اور کلریکل سٹا ف کو ایک ایک یونیفارم دی جائے گی۔

سینٹری ورکرز غائب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -