15 نومبر کے بعد محکمہ آب پاشی میں ٹرانسفر پالیسی پر سختی سے عمل کرنے کا فیصلہ

15 نومبر کے بعد محکمہ آب پاشی میں ٹرانسفر پالیسی پر سختی سے عمل کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزارت آب پاشی کی جانب سے رواں ماہ 15 نومبر کے بعد صوبہ بھرمیں ٹرانسفر پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے ۔ اس (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )
سلسلہ میں محکمہ آب پاشی کے ایماندار اور اچھی شہرت کے حامل افسران کو فیلڈ میں تعینات کیا جائے گا جبکہ محکمہ انٹی کرپشن میں مقدمات کی زد میں آنے والے افسران کو مقدمات سے بری ہونے تک فیلڈ میں تعینات نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔