ہزارہ ایکسپریس کی ٹکر سے نوجوان ہلاک،لاش ورثاء کے حوالے ٹرین20منٹ بعد شیر شاہ سے روانہ

ہزارہ ایکسپریس کی ٹکر سے نوجوان ہلاک،لاش ورثاء کے حوالے ٹرین20منٹ بعد شیر شاہ ...

  

ملتان(جنرل رپورٹر)ملتان سے کراچی جانے والی ہزارہ ایکسپریس کے نیچے نامعلوم شخص آکر کچلا گیا ٹرین کینٹ سٹیشن سے ساڑھے تین گھنٹہ کی تاخیر سے نکلی تو شیر شاہ کے قریب شخص اچانک ٹریک پر آگیا اور ٹرین کے نیچے آکر کچلا گیا (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

ریلوے انتظامیہ نے نعش کو ورثاء کے حوالے کردیا گیا حادثہ کی وجہ سے ٹرین20منٹ شیر شاہ کھڑی رہی بعد ازاں مقامی پولیس کے پہنچنے پر ٹرین کو روانہ کیا گیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -