راولپنڈی جانیوالی مہر ایکسپریس کا انجن خراب ‘ تاخیر پر مسافروں کا احتجاج

راولپنڈی جانیوالی مہر ایکسپریس کا انجن خراب ‘ تاخیر پر مسافروں کا احتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(جنرل رپورٹر)شیر شاہ کے قریب ملتان سے راولپنڈی جانے والی مہرایکسپریس کا انجن جواب دے گیا جس کے باعث ٹرین2گھنٹے کھڑی رہی ۔مکینیکل انجینئرز نے انجن کو دوبارہ چالو کرکے روانہ کیا۔تاخیر پر مسافروں نے احتجاج بھی کیا۔
مہر ایکسپریس