نامعلوم شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق،عمر رسیدہ شخص کی لاش شجاع آباد ہسپتال میں رکھوادی گئی

نامعلوم شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق،عمر رسیدہ شخص کی لاش شجاع آباد ہسپتال ...

  

شجاع آباد (نمائندہ خصوصی+ نمائندہ پاکستان )نا معلوم شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق اس کی لاش ورثا کی تلاش کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شجاع آباد رکھوا دی گئی ہے نا معلوم عمر رسیدہ شخص کو دل (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

کا دورہ پڑا جسے 1122ریسکو کی گاڑی تحصیل ہیڈ کوارٹر لے جا رہے تھے جو راستہ میں دم توڑ گیا جیب میں کاغذات کے مطابق اس کا نام اقبال ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -